WANT TO TALK TO AN ART CONSULTANT? CLICK HERE

Shah Abdullah Alamee

SKU: KA-0011-R

Aik aur Tanha Eid (AYLS FAIZ)

Ink and gold leafing on handmade paper

10.16 × 7.62 cm (each)

4 x 3 inches (each)

2021

Pakistan

Packaging - Boxed

Approximate weight 2 kg

$ 572

Shipping calculated at checkout.

Availability: Sold

Categories: Rohtas-2

  • Description

آج اگست 1954ء


فیض ايلس

 

آج عيد کا دن ہےـ ایک اور تنہا عید جو بس ختم ہونے والی ہےـ لیکن اس دنیا میں اتنے تنہا خاندان ہیں کہ تنہا ہونے کے باوجود، اپنی تنہائی کا احساس کم ہوجاتا ہےـ مجھے امید ہے کہ تم کو ہمارا ٹیلیگرام مل گیا ہوگاـ دل چاہتا تھا کہ ہم اس موقعے پر ساتھ ساتھ ہوتے ….مگر..

افتی آیا تھا اور ہمارے ساتھ کچھ وقت گزرا کر گیاـ میں جتنا اس سے ملتی ہوں، اسے زیادہ پسند کرنے لگتی ہوںـ وہ ایک ایسا انسان ہے جس میں دم ہے، ہمت ہے اور حوصلہ ہے جو آج کل لوگوں میں کم کم ہی پایا جاتا ہے ـ وہ زندگی کے ہراتار چڑھاؤ میں بھی بے حد پر امیدرہتا ہے ـ اور ہاں، وہ بالکل ٹھیک ہےـ